۲-کُرِنتھِیوں 6:10 Urdu Bible Revised Version (URD)

غمگینوں کی مانِند ہیں لیکن ہمیشہ خُوش رہتے ہیں ۔ کَنگالوں کی مانِند ہیں مگر بُہتیروں کو دَولت مند کر دیتے ہیں ۔ ناداروں کی مانِند ہیں تَو بھی سب کُچھ رکھتے ہیں۔

۲-کُرِنتھِیوں 6

۲-کُرِنتھِیوں 6:1-15