۲-کُرِنتھِیوں 6:8 Urdu Bible Revised Version (URD)

عِزّت اور بے عِزّتی کے وسِیلہ سے ۔ بدنامی اور نیک نامی کے وسِیلہ سے گو گُمراہ کرنے والے معلُوم ہوتے ہیں پِھر بھی سچّے ہیں۔

۲-کُرِنتھِیوں 6

۲-کُرِنتھِیوں 6:1-12