وہ صُبح کی رَوشنی کی مانِند ہو گا جب سُورج نِکلتا ہے۔اَیسی صُبح جِس میں بادل نہ ہوں۔جب نرم نرم گھاس زمِین میں سےبارِش کے بعد کی صاف چمک کے باعِث نِکلتی ہے۔