میرا گھر تو سچ مُچ خُدا کے سامنے اَیسا ہے بھی نہیںتَو بھی اُس نے میرے ساتھ ایک دائِمی عہدجِس کی سب باتیں مُعیّن اور پایدار ہیں باندھا ہےکیونکہ یِہی میری ساری نجات اور ساری مُراد ہے۔گو وہ اُس کو بڑھاتا نہیں ۔