اِسرا ئیل کے خُدا نے فرمایا۔اِسرا ئیل کی چٹان نے مُجھ سے کہا۔ایک ہے جو صداقت سے لوگوں پر حُکومت کرتا ہے۔جو خُدا کے خَوف کے ساتھ حُکومت کرتا ہے۔