۲-سموئیل 15:7 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور چالِیس برس کے بعد یُوں ہُؤا کہ ابی سلو م نے بادشاہ سے کہا مُجھے ذرا جانے دے کہ مَیں اپنی مَنّت جو مَیں نے خُداوند کے لِئے مانی ہے حبرُو ن میں پُوری کرُوں۔

۲-سموئیل 15

۲-سموئیل 15:5-10