۲-سموئیل 15:6 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور ابی سلو م سب اِسرائیلِیوں سے جو بادشاہ کے پاس فَیصلہ کے لِئے آتے تھے اِسی طرح پیش آتا تھا ۔ یُوں ابی سلو م نے اِسرا ئیل کے لوگوں کے دِل موہ لِئے۔

۲-سموئیل 15

۲-سموئیل 15:1-7