۲- توارِیخ 21:13 Urdu Bible Revised Version (URD)

بلکہ اِسرائیل کے بادشاہوں کی راہ پر چلا ہے اور یہُودا ہ اور یروشلیِم کے باشِندوں کو زِناکار بنایا جَیسا اخی ا ب کے خاندان نے کِیا تھا اور اپنے باپ کے گھرانے میں سے اپنے بھائیوں کو جو تُجھ سے اچّھے تھے قتل بھی کِیا۔

۲- توارِیخ 21

۲- توارِیخ 21:6-20