۲- توارِیخ 21:14 Urdu Bible Revised Version (URD)

سو دیکھ خُداوند تیرے لوگوں کو اور تیرے بیٹوں اور تیری بِیویوں کو اور تیرے سارے مال کو بڑی آفتوں سے مارے گا۔

۲- توارِیخ 21

۲- توارِیخ 21:11-20