۲- توارِیخ 21:12 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور ایلیّاہ نبی سے اُسے اِس مضمُون کا خط مِلا کہ خُداوند تیرے باپ داؤُد کا خُدا یُوں فرماتا ہے اِس لِئے کہ تُو نہ اپنے باپ یہُوسفط کی راہوں پر اور نہ یہُودا ہ کے بادشاہ آسا کی راہوں پر چلا۔

۲- توارِیخ 21

۲- توارِیخ 21:6-18