۱-یُوحنّا 2:23 Urdu Bible Revised Version (URD)

جو کوئی بیٹے کا اِنکار کرتا ہے اُس کے پاس باپ بھی نہیں ۔ جو بیٹے کا اِقرار کرتا ہے اُس کے پاس باپ بھی ہے۔

۱-یُوحنّا 2

۱-یُوحنّا 2:16-24