جو تُم نے شرُوع سے سُنا ہے وُہی تُم میں قائِم رہے ۔ جو تُم نے شرُوع سے سُنا ہے اگر وہ تُم میں قائِم رہے تو تُم بھی بیٹے اور باپ میں قائِم رہو گے۔