وہ اپنے مُقدّسوں کے پاؤں کو سنبھالے رہے گاپر شرِیر اندھیرے میں خاموش کِئے جائیں گےکیونکہ قُوّت ہی سے کوئی فتح نہیں پائے گا۔