جو خُداوند سے جھگڑتے ہیں وہ ٹُکڑے ٹُکڑے کردِئے جائیں گے۔وہ اُن کے خِلاف آسمان میں گرجے گا۔خُداوند زمِین کے کناروں کا اِنصاف کرے گا۔وہ اپنے بادشاہ کو زوربخشے گااور اپنے ممسُوح کے سِینگ کو بُلند کرے گا۔