وہ غرِیب کو خاک پر سے اُٹھاتااور کنگال کو گُھورے میں سے نِکال کھڑا کرتا ہےتاکہ اِن کو شاہزادوں کے ساتھ بِٹھائےاور جلال کے تخت کے وارِث بنائےکیونکہ زمِین کے سُتُون خُداوند کے ہیں۔اُس نے دُنیا کو اُن ہی پر قائِم کِیا ہے۔