۱-سموئیل 16:12 Urdu Bible Revised Version (URD)

سو وہ اُسے بُلوا کر اندر لایا ۔ وہ سُرخ رنگ اور خُوب صُورت اور حسِین تھا اور خُداوند نے فرمایا اُٹھ اور اُسے مَسح کر کیونکہ وہ یِہی ہے۔

۱-سموئیل 16

۱-سموئیل 16:7-14