۱-سموئیل 16:13 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب سموئیل نے تیل کا سِینگ لِیا اور اُسے اُس کے بھائِیوں کے درمِیان مَسح کِیا اور خُداوند کی رُوح اُس دِن سے آگے کو داؤُد پر زور سے نازِل ہوتی رہی ۔ پِھر سموئیل اُٹھ کر رامہ کو چلا گیا۔

۱-سموئیل 16

۱-سموئیل 16:5-16