۱-سموئیل 16:11 Urdu Bible Revised Version (URD)

پِھر سموئیل نے یسّی سے پُوچھا کیا تیرے سب لڑکے یِہی ہیں؟اُس نے کہا سب سے چھوٹا ابھی رہ گیا ۔ وہ بھیڑ بکرِیاں چراتا ہے ۔سموئیل نے یسّی سے کہا اُسے بُلا بھیج کیونکہ جب تک وہ یہاں نہ آ جائے ہم نہیں بَیٹھیں گے۔

۱-سموئیل 16

۱-سموئیل 16:6-17