۱-سموئیل 10:25 Urdu Bible Revised Version (URD)

پِھر سموئیل نے لوگوں کو حُکومت کا طرز بتایا اور اُسے کِتاب میں لِکھ کر خُداوند کے حضُور رکھ دِیا ۔ اُس کے بعد سموئیل نے سب لوگوں کو رُخصت کر دِیا کہ اپنے اپنے گھر جائیں۔

۱-سموئیل 10

۱-سموئیل 10:19-27