اور سموئیل نے اُن لوگوں سے کہا تُم اُسے دیکھتے ہو جِسے خُداوند نے چُن لِیا کہ اُس کی مانِند سب لوگوں میں ایک بھی نہیں؟تب سب لوگ للکار کر بول اُٹھے کہ بادشاہ جِیتا رہے!۔