۱-توارِیخ 25:3 Urdu Bible Revised Version (URD)

یدُوتُو ن سے بنی یدُوتُون ۔ سو جِدلیا ہ ۔ ضر ی اور یسعیا ہ حسبیا ہ اور متِّتیا ہ ۔ یہ چھ اپنے باپ یدُوتُو ن کے ماتحت تھے جو بربط لِئے رہتا اور خُداوند کی شُکرگُذاری اور حمد کرتا ہُؤا نُبُوّت کرتا تھا۔

۱-توارِیخ 25

۱-توارِیخ 25:1-9