آسف کے بیٹوں میں سے زکُّور ۔ یُوسف ۔ نتنیا ہ اور اسر ی لاہ ۔ آسف کے یہ بیٹے آسف کے ماتحت تھے جو بادشاہ کے حُکم کے مُطابِق نبُوّت کرتا تھا۔