یشُوع 14:1 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور وہ حِصّے جِن کو کنعان کے مُلک میں بنی اِسرائیل نے مِیراث کے طَور پر پایا اور جِن کو الیِعزر کاہِن اور نُون کے بیٹے یشُوع اور بنی اِسرائیل کے قبِیلوں کے آبائی خاندانوں کے سرداروں نے اُن کو تقسِیم کِیا یہ ہیں۔

یشُوع 14

یشُوع 14:1-6