یشُوع 13:33 Urdu Bible Revised Version (URD)

لیکن لاوی کے قبِیلہ کو مُوسیٰ نے کوئی مِیراث نہیں دی کیونکہ خُداوند اِسرا ئیل کا خُدا اُن کی مِیراث ہے جَیسا اُس نے اُن سے خُود کہا۔

یشُوع 13

یشُوع 13:29-33