اموریوں کا بادشاہ سِیحو ن جو حسبو ن میں رہتا تھا اور عرو عیر سے لے کر جو وادیِ ارنو ن کے کنارے ہے اور اُس وادی کے بِیچ کے شہر سے وادیِ یبّوق تک جو بنی عَمُّون کی سرحد ہے آدھے جِلعاد پر۔