یشُوع 12:3 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور مَیدان سے بحرِ کِنّر ت تک جو مشرِق کی طرف ہے بلکہ مشرِق ہی کی طرف بَیت یسیموت سے ہو کر مَیدان کے دریا تک جو دریایِ شورہے اور جنُوب میں پِسگہ کے دامن کے نِیچے نِیچے حُکومت کرتا تھا۔

یشُوع 12

یشُوع 12:1-10