یشُوع 12:1 Urdu Bible Revised Version (URD)

اُس مُلک کے وہ بادشاہ جِن کو بنی اِسرائیل نے قتل کر کے اُن کے مُلک پر یَردن کے اُس پار مشرِق کی طرف ارنو ن کی وادی سے لے کر کوہِ حرمُو ن تک اور تمام مشرِقی مَیدان پر قبضہ کر لِیا یہ ہیں۔

یشُوع 12

یشُوع 12:1-9