اُن کی نسل قَوموں کے درمِیان نامور ہو گی اور اُنکی اَولاد لوگوں کے درمِیان ۔وہ سب جو اُن کو دیکھیں گے اِقرار کریں گے کہیہ وہ نسل ہے جِسے خُداوند نے برکتبخشی ہے۔