یسعیاہ 61:10 Urdu Bible Revised Version (URD)

مَیں خُداوند سے بُہت شادمان ہُوں گا ۔میری جان میرے خُدا میں مسرُور ہو گی کیونکہاُس نے مُجھے نجات کے کپڑے پہنائے ۔اُس نے راستبازی کے خِلعت سے مُجھے مُلبّسکِیا جَیسے دُلہا سِہرے سے اپنے آپ کوآراستہ کرتا ہے اور دُلہن اپنے زیوروںسے اپنا سِنگار کرتی ہے۔

یسعیاہ 61

یسعیاہ 61:5-10