صِیُّون کی خاطِر مَیں چُپ نہ رہُوں گااور یروشلیِم کی خاطِر مَیں دَم نہ لُوں گاجب تک کہ اُس کی صداقت نُور کی مانِند نہ چمکےاور اُس کی نجات روشن چراغ کی طرحجلوہ گر نہ ہو۔