کیونکہ مَیں خُداوند اِنصاف کو عزِیز رکھتا ہُوں اورغارت گری اور ظُلم سے نفرت کرتا ہُوں ۔سو مَیں سچّائی سے اُن کے کاموں کا اجر دُوں گااور اُن کے ساتھ ابدی عہدباندُھوں گا۔