یسعیاہ 61:7 Urdu Bible Revised Version (URD)

تُمہاری خجالت کا عِوض دو چند مِلے گا ۔وہ اپنی رُسوائی کے بدلے اپنے حِصّہ سے خُوشہوں گے ۔پس وہ اپنے مُلک میں دو چند کے مالِک ہوںگے اور اُن کو ابدی شادمانی ہو گی۔

یسعیاہ 61

یسعیاہ 61:4-10