اور اُس نے فرمایا جا اور اِن لوگوں سے کہہ کہ تُم سُنا کرو پر سمجھو نہیں ۔ تُم دیکھا کرو پر بُوجھو نہیں۔