اُس وقت مَیں نے خُداوند کی آواز سُنی جِس نے فرمایامَیں کِس کو بھیجُوں اور ہماری طرف سے کَون جائے گا؟تب مَیں نے عرض کی مَیں حاضِر ہُوں مُجھے بھیج۔