یسعیاہ 6:10 Urdu Bible Revised Version (URD)

تُو اِن لوگوں کے دِلوں کو چربا دے اور اُن کے کانوں کو بھاری کر اور اُن کی آنکھیں بند کر دے تا نہ ہو کہ وہ اپنی آنکھوں سے دیکھیں اور اپنے کانوں سے سُنیں اوراپنے دِلوں سے سمجھ لیں اور باز آئیں اور شِفا پائیں۔

یسعیاہ 6

یسعیاہ 6:5-13