تب مَیں نے کہا اَے خُداوند یہ کب تک؟اُس نے جواب دِیا جب تک بستِیاں وِیران نہ ہوں اور کوئی بسنے والانہ رہے اور گھر بے چراغ نہ ہوں اور زمِین سراسر اُجاڑنہ ہو جائے۔