کیونکہ میرے لِئے یہ طُوفانِ نُوح کا سا مُعاملہ ہےکہ جِس طرح مَیں نے قَسم کھائی تھی کہپِھر زمِین پرنُوح کا سا طُوفان کبھی نہ آئے گااُسی طرح اب مَیں نے قَسم کھائی ہے کہ مَیںتُجھ سے پِھر کبھی آزُردہ نہ ہُوں گا اورتُجھ کو نہ گُھڑکُوں گا۔