خُداوند تُجھ پر رحم کرنے والا یُوں فرماتا ہے کہپہاڑ تو جاتے رہیں اور ٹِیلے ٹل جائیںلیکن میری شفقت کبھی تُجھ پر سے جاتی نہ رہےگی اور میرا صُلح کا عہد نہ ٹلے گا۔