16. دیکھ مَیں نے لُہار کو پَیدا کِیا جو کوئِلوں کی آگدَھونکتا اور اپنے کام کے لِئے ہتھیار نِکالتا ہےاورغارت گر کو مَیں ہی نے پَیدا کِیا کہ لُوٹ مارکرے۔
17. کوئی ہتھیار جو تیرے خِلاف بنایا جائے کام نہآئے گااور جو زُبان عدالت میں تُجھ پر چلے گی تُو اُسےمُجرِم ٹھہرائے گی ۔خُداوند فرماتا ہے یہ میرے بندوں کی مِیراثہے اور اُن کی راست بازی مُجھ سے ہے۔