اِس لِئے مَیں اُسے بزُرگوں کے ساتھ حِصّہ دُوں گااوروہ لُوٹ کا مال زورآوروں کے ساتھ بانٹلے گاکیونکہ اُس نے اپنی جان مَوت کے لِئے اُنڈیل دیاور وہ خطاکاروں کے ساتھ شُمار کِیا گیاتَو بھی اُس نے بُہتوں کے گُناہ اُٹھا لِئے اورخطاکاروں کی شفاعت کی۔