اپنی جان ہی کا دُکھ اُٹھا کر وہ اُسے دیکھے گا اورسیر ہو گا ۔اپنے ہی عِرفان سے میرا صادِق خادِم بُہتوں کوراست باز ٹھہرائے گاکیونکہ وہ اُن کی بدکرداری خُوداُٹھا لے گا۔