کوئی ہتھیار جو تیرے خِلاف بنایا جائے کام نہآئے گااور جو زُبان عدالت میں تُجھ پر چلے گی تُو اُسےمُجرِم ٹھہرائے گی ۔خُداوند فرماتا ہے یہ میرے بندوں کی مِیراثہے اور اُن کی راست بازی مُجھ سے ہے۔