یسعیاہ 48:1-3 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. یہ بات سُنو اَے یعقُو ب کے گھرانے جو اِسرائیلکے نام سے کہلاتے ہو اور یہُودا ہ کے چشمہ سےنِکلے ہوجوخُداوند کا نام لے کر قَسم کھاتے ہواور اِسرائیل کے خُدا کا اِقرار کرتے ہوپر امانت اور صداقت سے نہیں۔

2. کیونکہ وہ شہر قُدس کے لوگ کہلاتے ہیںاور اِسرائیل کے خُدا پر توکُّل کرتے ہیںجِس کا نام ربُّ الافواج ہے۔

3. مَیں نے قدِیم سے ہونے والی باتوں کی خبر دیہے ۔ ہاں وہ میرے مُنہ سے نِکلِیں ۔ مَیں نےاُن کو ظاہِر کِیا۔مَیں ناگہان اُن کو عمل میں لایا اور وہ وقُوع میںآئِیں۔

یسعیاہ 48