یسعیاہ 47:15 Urdu Bible Revised Version (URD)

جِن کے لِئے تُو نے مِحنت کی تیرے لِئے اَیسے ہیہوں گے۔جِن کے ساتھ تُو نے اپنی جوانی ہی سے تِجارت کیاُن میں سے ہر ایک اپنی راہ لے گا ۔تُجھ کو بچانے والا کوئی نہ رہے گا۔

یسعیاہ 47

یسعیاہ 47:8-15