یسعیاہ 47:14 Urdu Bible Revised Version (URD)

دیکھ وہ بُھوسے کی مانِند ہوں گے ۔آگ اُن کو جلائے گی۔وہ اپنے آپ کو شُعلہ کی شِدّت سے بچا نہ سکیںگے ۔یہ آگ نہ تاپنے کے انگارے ہو گی نہ اُس کےپاس بَیٹھ سکیں گے۔

یسعیاہ 47

یسعیاہ 47:12-15