مَیں نے قدِیم سے ہونے والی باتوں کی خبر دیہے ۔ ہاں وہ میرے مُنہ سے نِکلِیں ۔ مَیں نےاُن کو ظاہِر کِیا۔مَیں ناگہان اُن کو عمل میں لایا اور وہ وقُوع میںآئِیں۔