12. اب اپنا جادُو اور اپناسارا سِحرجِس کی تُو نے بچپن ہی سے مشق کر رکھّی ہےاِستعمال کر ۔شاید تُو اُن سے نفع پائے ۔شاید تُو غالِب آئے۔
13. تُو اپنی مشوَرتوں کی کثرت سے تھک گئی ۔اب افلاک پَیما اور مُنّجِماور وہ جو ماہ بماہ آیندہ حالات دریافت کرتے ہیںاُٹھیں اور جو کُچھ تُجھ پر آنے والا ہے اُس سےتُجھ کو بچائیں۔
14. دیکھ وہ بُھوسے کی مانِند ہوں گے ۔آگ اُن کو جلائے گی۔وہ اپنے آپ کو شُعلہ کی شِدّت سے بچا نہ سکیںگے ۔یہ آگ نہ تاپنے کے انگارے ہو گی نہ اُس کےپاس بَیٹھ سکیں گے۔
15. جِن کے لِئے تُو نے مِحنت کی تیرے لِئے اَیسے ہیہوں گے۔جِن کے ساتھ تُو نے اپنی جوانی ہی سے تِجارت کیاُن میں سے ہر ایک اپنی راہ لے گا ۔تُجھ کو بچانے والا کوئی نہ رہے گا۔