اَے یعقُو ب کے گھرانےاور اَے اِسرائیل کے گھر کے سب باقی ماندہ لوگوجِن کو بطن ہی سے مَیں نے اُٹھایااور جِن کو رَحِمہی سے مَیں نے گود میں لِیا میری سُنو!۔