مَیں تُمہارے بُڑھاپے تک وُہی ہُوںاور سر سفید ہونے تک تُم کو اُٹھائے پِھروں گا ۔مَیں ہی نے خلق کِیا اورمَیں ہی اُٹھاتا رہُوں گا ۔مَیں ہی لِئے چلُوں گا اوررہائی دُوں گا۔