دیکھو خُداوند خُدا بڑی قُدرت کے ساتھ آئے گااور اُس کابازُو اُس کے لِئے سلطنت کرے گا ۔دیکھو اُس کا صِلہ اُس کے ساتھ ہے اور اُس کااجر اُس کے سامنے!۔